سب سے پہلے پاکستان۔۔۔۔ عبدالکریم


پاکستان میں اپوزیشن پر ہر دور میں غداری Ú©Û’ مقدمے بنتے آئے ہیں، یہ اب کوئی انہونی بات نہیں۔اپوزیشن Ù†Û’ جب بھی کسی بھی Ø+کومت Ú©Ùˆ تنقید کا نشانہ بنایا تو بدلے میں ہر Ø+کومت سےغداری Ú©Û’ سرٹیفیکیٹ ہی ملے ہیں۔ کسی بھی Ù…Ø+ب وطن Ú©Ùˆ غدار کہنا اب ایک فیشن بن چکا ہے۔ موجودہ Ø+کومت Ù†Û’ تو اپوزیشن Ú©Ùˆ غداری Ú©Û’ سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنے Ú©ÛŒ انتہا کر دی ہے۔ اپوزیشن Ú©ÛŒ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ موومنٹ میں 11پارٹیاں ہیں، ہر پارٹی میں Ø+کومت Ú©ÛŒ طرف سے غدار موجود ہیں۔ اپوزیشن Ú©Û’ مطابق Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ 3 کامیاب جلسے ہو Ú†Ú©Û’ ہیں، ہر جلسے میں اپوزیشن Ù†Û’ اداروں پر زیادہ تنقید Ú©ÛŒ ہے۔ اپوزیشن Ú©Û’ مطابق عمران خان Ú©Ùˆ Ø+کومت میں لانے والے ادارے ہیں ØŒ اپوزیشن عمران خان سے نفرت میں اتنی آگے جاچکی ہے کہ اب ریاست پاکستان بھی ان Ú©Û’ آگے ہیچ ہے۔

اپوزیشن Ú©ÛŒ ہر پارٹی اداروں اور Ø+کومت Ú©Ùˆ نیچا دکھانے Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ بھی کرنے Ú©Ùˆ تیار ہے، اب تو سیاسی Ø+ا لات بہت ہی خراب ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ اپوزیشن عمران خان Ú©Û’ خلاف جو راستہ اختیار کر Ú†Ú©ÛŒ ہے وہاں سے واپسی ممکن نہیں۔ اپوزیشن Ú©Û’ خیال میں عمران خان خود ہی اداروں Ú©Ùˆ متنازع بنا رہے ہیں. عمران خان Ù†Û’ اداروں Ú©Ùˆ اپوزیشن Ú©Û’ سامنے لاکے کھڑا کیا ہے Ø+الانکہ عمران خان اداروں Ú©Û’ بارے میں اتنا کہتے ہیں کہ ادارے میرے ساتھ ایک پیج پر ہیں جس سے اپوزیشن Ú©Ùˆ آگ سی Ù„Ú¯ جاتی ہے.

اپوزیشن کہتی ہے کہ یہ ادارے ہمارے ساتھ کیوں نہیں، جب آپ اداروں Ú©Ùˆ متنازع کریں Ú¯Û’ اور اداروں Ú©Û’ سربراہان کا نام Ù„Û’ کر جلسوں میں کہیں Ú¯Û’ کہ آج ہم جس طرØ+ ملکی سیاست سے آؤٹ ہیں اس میں سارا کیا دھرا ان اداروں کا ہے. ہمارے ملک میں ادارے ہی Ø+کومتیں بناتے اور گراتے ہیں. ادارے ملکی سیاست میں مداخلت کرتے ہیں، عمران خان Ú©Ùˆ لانے والے یہی ادارے ہیں. 2018 Ú©Û’ الیکشن میں اداروں Ù†Û’ دھاندلی کرائی ہے. عمران خان Ú©ÛŒ Ø+کومت دھاندلی Ú©ÛŒ پیداوار ہے، پھر کس طرØ+ آپ توقع رکھتے ہیں کہ آپ اداروں پر الزام بھی لگائیں اور ادارے آپ Ú©Û’ ساتھ بھی چلیں، آپ جو کہیں وہ Ú†Ù¾ چاپ سنتے رہیں۔

آپ دیکھ لیں اپوزیشن Ù†Û’ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ جتنے جلسے کیے چاہے وہ گوجرانوالا کا جلسہ ہو یا کراچی، کوئٹہ کا جلسہ ہو. ان تینوں جلسوں میں اپوزیشن Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ اداروں اور ریاست پاکستان پر Ø+ملہ کیا ہے. نواز شریف Ù†Û’ تو انتہا ہی کر دی. انہوں Ù†Û’ گوجرانوالا Ú©Û’ جلسے میں اداروں Ú©Û’ سربراہوں Ú©Û’ نام Ù„Û’ کر اداروں Ú©Ùˆ بدنام کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے. آپ Ù†Û’ جو اداروں پر بات کرنی تھی وہ Ú©ÛŒ لیکن ریاست پاکستان Ú©ÛŒ جوتذلیل کوئٹہ Ú©Û’ جلسے میں ہوئی اس Ú©ÛŒ کوئی مثال نہیں ملتی. کوئٹہ Ú©Û’ جلسے میں کہا گیا کہ پاکستان Ú©Û’ ادارے ناجائز لوگوں Ú©Ùˆ اٹھاتے ہیں اور ساتھ میں آزاد بلوچستان Ú©Û’ نعرے لگائے گئے. یہ سب Ú©Ú†Ú¾ Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ پلیٹ فارم پر ہو رہا ہے. Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©ÛŒ جتنی سیاسی جماعتیں ہیں سب کا ایک ہی منشور ہے اداروں Ú©ÛŒ تذلیل۔ جمہوریت Ú©Ùˆ جتنا نقصان Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ù†Û’ دیا ہے شاید ہی کوئی اور تØ+ریک دے. اپوزیشن اداروں اور ریاست Ú©Ùˆ نقصان پہچانے میں Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی ہے. نواز شریف کا بیانیہ ووٹ Ú©Ùˆ عزت دو اداروں Ú©ÛŒ تذلیل ہے.

ساری اپوزیشن نواز شریف Ú©Û’ اداروں اور ریاست مخالف تØ+ریک Ú©Û’ ساتھ نہیں ہے جس میں پیپلزپارٹی سر فہرست ہے. پیپلز پارٹی ایک جمہوریت پسند ہے، پیپلز پارٹی چاہتی ہے ملک میں Ø+قیقی جمہوریت ہو لیکن جو جمہوریت نواز شریف چاہتے ہیں، جمہوریت Ú©Û’ نام پر اداروں+Ú©ÛŒ مخالفت Ú©Û’ ساتھ پیپلز پارٹی ہرگز نہیں. اسی طرØ+ مولانا فضل الرØ+مان بھی اندر سے اداروں Ú©Û’ ساتھ مفاہمت چاہتے ہیں، وہ بھی نواز شریف Ú©Û’ ادارے مخالف بیانیے Ú©Û’ ساتھ نہیں ہیں. وہ چاہتے ہیں عمران خان Ú©ÛŒ Ø+کومت جتنا جلدی ہو سکے ختم ہو لیکن ادارے اپنی آئینی Ø+دود میں رہ کر کام کریں. اداروں Ú©Û’ ساتھ ہماری کوئی لڑائی نہیں. مولانا فضل الرØ+مان کہتے ہیں کہ ہماری لڑائی اس ناجائز Ø+کومت سے ہے، مولانا Ú©ÛŒ پارٹی Ú©Û’ بہت سارے لوگ نواز شریف Ú©Û’ ادارے مخالف بیانیے سے بہت خفا ہیں. وہ نہیں چاہتے کہ نواز شریف کا اس تØ+ریک میں ساتھ دیں. وہ کہتے ہیں نوازشریف Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم کا غلط استعمال کر رہے ہیں، نواز شریف اپنے ذاتی سیاسی فائدے Ú©Û’ لیے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ استعمال کر رہے ہیں۔

نوازشریف اپنے سیاسی ورکرز Ú©Ùˆ بھی اپنے سیاسی مفاد Ú©Û’ لیے استعمال کر رہے ہیں، Ù† لیگ Ú©Û’ لوگ اپنے سیاسی فائدے Ú©Û’ لیے ریاست Ú©Ùˆ بھی نقصان پہنچا رہے ہیں. مریم نواز تو اپنی اور اپنے باپ Ú©ÛŒ سیاسی بقاء Ú©ÛŒ جنگ Ù„Ú‘ رہی ہیں. ان Ú©Ùˆ معلوم ہے کہ والد Ú©ÛŒ سیاسی اننگز اب آخری مر Ø+Ù„Û’ میں داخل ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں، اس لیے مریم نواز عوام سے ہمدردی لینے Ú©Û’ لیے میدان میں اتری ہوئی ہیں. وہ چاہتی ہیں کسی نہ کسی طرØ+ ان Ú©Û’ والد Ú©Ùˆ کرپشن Ú©Û’ سبب عدالتوں سے ملی سزا ختم ہو. وہ اس Ú©Û’ لیے کسی بھی Ø+د تک جانے Ú©Û’ لیے تیار ہیں. جس Ú©ÛŒ وجہ سے مریم نواز Ù†Û’ اپنی سیاسی پارٹی Ú©Ùˆ بھی داؤ پر لگایا ہوا ہے. وہ بھی اپنے باپ Ú©ÛŒ طرØ+ اداروں سے نفرت میں اتنی آگے جاچکی ہیں کہ واپسی کا کوئی راستہ نہیں. اس مقصد Ú©Û’ لیے وہ اپنی پارٹی Ú©Û’ ورکرز Ú©Ùˆ استعمال کر رہی ہے.

Ø+ال ہی میں ایاز صادق Ù†Û’ ایک ریاست مخالف بیان دیا ہے جس میں اس Ù†Û’ کہا ہے پلوامہ Ú©Û’ بعد جب انڈیا Ù†Û’ پاکستان پر Ø+ملہ کیا تھا اور جواب میں پاکستان Ù†Û’ اگلے دن انڈیا Ú©Û’ دو جہاز گرائے تھے اور ایک پائلٹ ابھی نندن Ú©Ùˆ پکڑا تھا پھر پاکستان Ù†Û’ پیس جیسچر Ú©Û’ طور پر اس Ú©Ùˆ انڈیا Ú©Ùˆ واپس کر دیا تھا کیونکہ انڈیا Ù†Û’ Ø+ملہ کرنا تھا. اس لیے پاکستان Ù†Û’ ڈر کر ابھی نندن Ú©Ùˆ انڈیا Ú©Û’ Ø+والے کیا تھا. جس Ú©Ùˆ انڈین میڈیا Ù†Û’ اپنی فتØ+ سمجھ کےاپنے چینلوں پر خوب چلایا، مودی Ù†Û’ بھی اس Ú©Ùˆ اپنی فتØ+ قراردی کیونکہ پاکستان Ù†Û’ دن Ú©ÛŒ روشنی میں ہندوستان Ú©Û’ جہاز گرائے تھے. پوری دنیا اس فتØ+ Ú©Ùˆ پاکستان Ú©ÛŒ فتØ+ سمجھتی ہے جس سے ہندوستان Ú©ÛŒ پوری دنیامیں جگ ہنسائی ہوئی ہے لیکن ہماری اپوزیشن اسکو اپنے سیاسی انتقام Ú©Û’ لیے استعمال کر رہی ہے.

Ù† لیگ Ù†Û’ پاکستان Ú©ÛŒ اس فتØ+ Ú©Ùˆ بھی متنازع بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، Ù† لیگ عمران خان اور اداروں سے نفرت میں اس Ø+د تک جا Ú†Ú©ÛŒ ہے کہ ریاست Ú©ÛŒ فتØ+ بھی ان Ú©Ùˆ اچھی نہیں Ù„Ú¯ÛŒ. یہ سب Ú©Ú†Ú¾ ایاز صادق Ù†Û’ اپنے طور پر بالکل نہیں کہا، اس میں پارٹی قیادت کا ہاتھ ہے. ایاز صادق Ú©Ùˆ پارٹی قیادت Ù†Û’ استعمال کیا ہے اور ان Ú©Û’ ریاست مخالف بیان Ú©ÛŒ جتنی بھی مذمت Ú©ÛŒ جائے Ú©Ù… ہے. سیاسی پارٹیوں Ú©Ùˆ چاہیے کہ ریاست Ú©Ùˆ بالائے طاق رکھ کر سیاست کریں۔ ریاست مخالف بیانیے Ú©ÛŒ ہر سیاسی پارٹی Ú©Ùˆ شدید مذمت کرنی چاہیے. سیاسی پارٹیوں Ú©Û’ لیے سب سے پہلے پاکستان ہونا چاہیے، پاکستان Ú©ÛŒ سلامتی میں ہی سب Ú©ÛŒ بقاء ہے ریاست ہے تو سیاست ہو گی، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔